Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے


    کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے
    پاتے ہیں سبھی شاہ وگدا آپ کے در سے


    یوں بٹتی ہے سوغاتِ سخا آپ کے در سے
    کوئی نہیں Ù…Ø+رومِ عطا آپ Ú©Û’ در سے


    خورشید وقمر اور چمکتے ہوئے تارے
    روشن ہوئے سب لے کے ضیا آپ کے در سے


    صد شکر کہ میں بھی ہوں گدا آپ کے در کا
    صد فخر کہ جو کچھ بھی ملا آپ کے در سے


    آجاو لیے جاو مری آل کا صدقہ
    آتی ہے یہ ہر وقت صدا آپ کے در سے


    امت کو کئے جاتی ہے سیراب برابر
    رØ+مت Ú©ÛŒ Ú†Ù„ÛŒ ایسی گھٹا آپ Ú©Û’ در سے


    پھر اور کسی در Ú©ÛŒ نہ Ø+اجت رہی اس Ú©Ùˆ
    آصف جو بھی وابستہ ہوا آپ کے در سے



    2gvsho3 - کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے

    2gvsho3 - کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •